ابنا: گلزار بھڈو کی گرفتاری کیلئے فریئر پولیس نے خلیق الزمان روڈ پر کارروائی کی۔پولیس کے مطابق ملزم ڈی ایس پی غلام اکبر مگسی اورتین ساتھی پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث ہے، ملزم کے قبضے سے بھاری مالیت کی گاڑی، لائسنس یافتہ اسلحہ برآمد ہونے کے ساتھ جعلی شناختی کارڈ ، سندھ اسمبلی اور مختلف اداروں کے جعلی کارڈز بھی برآمد ہوئے ہیں۔گلزار بھڈو کراچی میں نادرن بائی پاس اور گلستان جوہر کے علاقے میں زمینوں پر قبضوں میں بھی ملوث ہے۔ .......
/169